• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان ،عبدالولی خان یوینورسٹی اگلے ہفتے سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ ، ڈاکٹر جہانزیب خلیل پرووائس چانسلر مقرر

مردان ( نمائندہ جنگ)گورنر خیبرپختون خوا نے انجینئر اقبال ظفر جھگڑا نے ممتا زماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹرجہانزیب خلیل کو عبدالولی خان یوینورسٹی کے یاجبکہ جامعہ کو اگلے ہفتے سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیاگیاہے تفصیلات کے مطابق عبدالولی خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر احسان علی  دوماہ قبل اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئے ہیں جس کے بعد وائس چانسلر کی سیٹ خالی تھی اورتمام معاملات رجسٹرار چلارہے تھے جس سے انتظامی خلا پیداہوگئی تھی جمعہ کے روز گورنر اقبال ظفر جھگڑا جو یونیورسٹیوں کے چانسلر بھی ہیں نے جامعہ عبدالولی خان کے ڈین آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جہانزیب کی بطور پرووائس چانسلر مقرر کرنے کی منطوری دے دی جس کاباقاعدہ نوٹی فیکشن جاری کردیاگیاہے ۔
تازہ ترین