• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،خرچے کا دعوی کرنے پر 7افراد نے باپ بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ خرچے کے لئے فیملی کورٹ میں دعوی کرنے خاوند بلال سمیت7 افراد نے گھر میں گھس کر سلیم اور اسکی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا اور فرار ہو گئے،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین