بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بہاو لپور رانا محمد سلیم افضل کے دفتر سے جاری ہونیوالے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق امیر آف بہاول پور سرصادق محمد خاں عباسی خامس(مرحوم) کی برسی کے موقع پر 24 مئی بروز بدھ بہاولپور ضلع کی ریونیو حدود میں مقامی تعطیل ہوگی۔