• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) واصف میموریل نے ینگ عزیزآباد کو ایک گول سے شکست دیکر ڈی ایم سی سینٹرل فٹ بال چیمپئن شپ کے اگلے مرحلے میں جگہ حاصل کرلی۔ میچ کا فیصلہ کن گول حنیف نے اسکور کیا۔
تازہ ترین