• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامر خان پر بھی سائبر حملہ

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی سائبر حملے کی زد میں آ گئے ہیںمشہور باکسر کا موبائل نمبر ہیک کر لیا گیا، عامر خان نے منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج دن 2 بجے سے میرا موبائل نمبر ہیک کر لیا گیا ہے لہذا میرے نمبر پر میسجز یا کال نہ کریں، اس حملے کے بعد عامر خان اور ان کی بیوی نے دبئی کے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کروائی کہ ان کا موبائل نمبر ہیک کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین