سرگودھا(نامہ نگار)بجلی کے میٹر میں سو را خ کر کے ڈائریکٹ تار سے بجلی چور ی کر نے والے کے خلا ف مقدمہ در ج کرلیا گیا۔ مسلم با ز ار سرگودھا کے رہائشی رانا محمد اقبال پر الز ا م ہے کہ اس نے مین کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چور ی کی۔ ایس ڈی او واپڈا کو ٹ فرید سب ڈویژن کی مد عیت میں واقعہ کا مقدمہ در ج کرلیا گیا۔