• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، الیکٹرک پاور کمپنی گیپکو میں ہونےوالی نئی بھرتیاں پھر منسوخ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) الیکٹرک پاور کمپنی گیپکو  نے ایک مرتبہ پھر نئی بھرتیوں کاسلسلہ منسوخ کر دیا ،ڈپٹی مینجر ، اسسٹنٹ مینجر ، لائن سپرنٹنڈنٹ گریڈ ون، سینئر سٹور کیپر،سٹور سسٹم سپروائزر اور سٹاک ویری فائرکی بھرتی کیلئے امیدوران سے درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔
تازہ ترین