• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع ایدھی ریسکیو ٹیم خدمات کیلئے موجود ہے،ترجمان

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ایدھی ترجمان کے مطابق حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس مبارک کے سلسلے میں قائم کردہ ایدھی ریسکیو ٹیم جس میں ایدھی موبائل سرد خانہ بھی ہےسیہون شریف میں موجود ہے جس میں بیک وقت 16سے 18 میتوں کے رکھنے کی گنجائش موجود ہے۔
تازہ ترین