• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ہائیڈرنٹ سے 9 سالہ بچی کی 4 روز پرانی لاش برآمد

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ہائیڈرنٹ سے 9 سالہ بچی کی 4 روز پرانی لاش ملی ہے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ  بچی 26 اپریل کو سچل کے قریب نہر میں گری تھی،  لاش کی شناخت بچی کے بھائی نے کی ہے، مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

 پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کے اہل خانہ قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتے۔

قومی خبریں سے مزید