• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاؤس ایڈوائزری کمیٹی بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

کوئٹہ (خ ن)بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق ہاؤس ایڈوائزری کمیٹی بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 19مئی جمعہ دوپہر 2بجے اسپیکر چیمبر میں منعقد ہوگا۔ تمام ارکان سے اجلاس میں شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔
تازہ ترین