• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،غفلت سے مسافرگاڑی چلانے والا شخص گرفتار

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ)تیز رفتاری اور غفلت سے مسافر گاڑی چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا،مراد پور کے علاقہ سبلائم چوک سے پولیس نے تیز رفتاری اور غفلت سے مسافر گاڑی چلانے کے الزام میں ڈرائیور ذیشان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین