• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامک گیمز میں آذربائیجان کے باکسنگ میں پانچ گولڈ

باکو( نمائندہ خصوصی) اسلامک گیمز باکسنگ ایونٹ میں آذر بائی جان کے باکسرز نے میدان مار لیا، انہوں نے  پانچ گولڈ میڈل اپنے نام کر لئے۔ 52 کے جی  میں قازقستان کے عزت، 56 کے جی میں ازبکستان کے عبداللہ، 75کے جی میں قازقستان کے کلائم ٹرسٹ اور 81 کے جی میں ترکمنستان کے ارسلان اچولوف نے گولڈ میڈل جیتا۔ 
تازہ ترین