• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شبقدر اور مہمند ایجنسی میں دستی بم حملے ،7بچوں اور5خواتین سمیت 14 زخمی

شبقدر(نمائندہ جنگ )شبقدر اور مہمند ایجنسی کے مختلف علاقوں میں پانچ دستی بم حملوں میں سات بچوں اور پانچ خواتین سمیت 14افراد ذخمی ہوگئے  ۔میروکلے میں پہلے  حملے  میں  ایک   شخص زخمی ہوا، یکہ غنڈ   میں  سبحان اللہ کے گھر پر دستی بم پھٹنے سے اہل خانہ سمیت  6 بچے ذد میں  آئے، ذخمیوں کو علاج معالجے کیلئے پشاور منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شبقدر کے علاقہ میروکلی میں نامعلوم افراد نے بشیرکے گھر پر دستی بم پھینکے جس کے نتیجے میں بشیر ولد سخی جان زخمی ہو گیا ۔
تازہ ترین