• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، جعلی دستاویزات پر ملزم کی ضمانت کروانے پر 2 افراد کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) عدالت میں جعلی دستاویزات پر ملزم کی ضمانت کروانے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے کھاریاں عدالت میں محمد سلیمان اور محمد آصف کی طرف سے جعلی دستاویزات تیار کرکے ملزم کی ضمانت کروانے پر مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین