• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی:آرمی چیف سے امریکی سفیر کی ملاقات

Us Ambassador Meets Army Chief
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی ہے۔

امریکی سفارت خانے کے مطابق ملاقات کے دوران امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے 18مئی کے بیان کی تعریف کی ۔

بیان میں آرمی چیف نے پاکستانی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کے اقدامات کا کہا تھا۔

ملاقات میں آرمی چیف نے امریکی سفیر کو بھی پاکستانی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی۔
تازہ ترین