• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ ،نامعلوم شرپسند نے مسجد کے دروازے کو آگ لگا دی

United Kingdom Unknown Vandals Set Fire To A Mosque
برطانیہ میں مانچسٹر میں ہونے والے دھماکے کے بعد نامعلوم شرپسند نے مسجد کے دروازے کو آگ لگا دی ۔

برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ اولڈ ہیم کے علاقے میں پیش آیا، امام مسجد کا کہنا ہے کہ آگ مسجد کے لیٹر باکس میں لگائی گئی۔

لیٹر باکس سے شروع ہونے والی آگ سے مسجد کے دروازے کو نقصان پہنچا۔

واقعہ مقامی وقت رات دو بجے کے قریب پیش آیا، اس وقت مسجد میں کوئی موجود نہیں تھا، راہ گیر نے پولیس کو اطلاع دی تھی۔
بین الاقوامی خبریں سے مزید