ملتان (سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ ملتان نے 19ٹرین ڈرائیوروں کو محکمانہ ترقی دیدی جبکہ 2کے تبادلے کردیئےہیں ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہےکہ 10 اسسٹنٹ ڈرائیوروں کو ڈپٹی ڈرائیور جبکہ 9ڈپٹی ڈرائیوں کو ڈرائیور کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے، اس کے علاوہ سمہ سٹہ کے دو ڈپٹی ڈرائیوروں کا ملتان کردیاگیاہے۔