• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Missing Indian Aircraft Sukhoi Could Not Found
بھارت میں ایک روز قبل گمشدہ سخوئی لڑاکا طیارہ اب تک نہ مل سکا، طیارے میں دو پائلٹ بھی موجود تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر فورس نے سی ون تھرٹی اور چیتک ہیلی کاپٹروں کو گمشدہ طیارے کی تلاش کا کام سونپ دیا ہے جبکہ بحری اور بری فوج کے زمینی دستے بھی طیارے کو تلاش کر رہے ہیں۔

مذکورہ جنگی طیارہ منگل کی صبح چینی سرحد کے نزدیک آسام کے علاقے میں لاپتا ہوا تھا۔

بھارتی ایئرفورس حکام کے مطابق سخوئی جنگی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا۔
تازہ ترین