• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹارنی جنرل دل کی تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی میں داخل

راولپنڈی(خصوصی نمائندہ) اٹارنی جنرل اشتراوصاف  علی کو دل کی تکلیف کے باعث گزشتہ روز رولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیوجی راول روڈ میں لایا گیا یہاں ایمرجنسی میں  ان کے تمام ٹیسٹ کئے گئے ۔ ایم ایس ڈاکٹر سہیل کے مطابق ان کی خصوصی نگہداشت میں رکھا گیا  اور ان کو تمام تر طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں ۔ہو سکتا ہے ان کو جلد ہسپتال سے فارغ کردیا جائے تاہم وہ مکمل طور پر صحت یاب ہیں ۔ان کو دل کاشدید   دورہ  پڑا تھا۔دفتر میں اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے یہاں لایا گیا، تاہم  خطرہ کی کوئی بات نہیں۔  
تازہ ترین