• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے سرگودھا ہسپتال کیلئے سٹی سکین مشین کی منظوری دیدی، ڈاکٹر سکندر حیات

سرگودھا(نامہ نگار)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے بتایا ہے کہ حکومت نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کیلئے سٹی سکین مشین کی منظوری دیدی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر آصف کو بطور نیورو سرجن ہسپتال میں تعینات کردیا گیا جبکہ ڈاکٹر سیف اللہ گورائیہ کی بھی خدمات میڈیکل کالج نے دوبارہ سے حاصل کرلی ہے۔
تازہ ترین