• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پولیس کارروائی میں گینگ وار کا کارندہ ہلاک

Karachi Police Kill Gang Of Agent Action
کراچی کے علاقے سائٹ میں پولیس کی ایک کارروائی کےدوران گینگ وار وسیع اللہ لاکھو گروپ کا ملزم ہلاک ہو گیا۔

ایس یس پی عمر شاہدکے مطابق ملزم قتل، ٹارگٹ کلنگ کی کئی وارداتوں میں ملوث تھا۔ ہلاک ملزم سہیل عرف ڈی سی نے دبئی میں روپوشی اختیار کی تھی۔

سہیل عرف ڈی سی 2007 تک ایم کیو ایم کا کارکن تھا،بعد ازاںملزم نے 2010 میں گینگ وار میں شمولیت اختیار کرلی۔

ایس ایس پی سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ملزم قتل، ٹارگٹ کلنگ کی کئی وارداتوں میں ملوث تھا۔
تازہ ترین