• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباء تنظیموں کا بھوک ہڑتالی کیمپ جاری

کوئٹہ(پ ر)کوئٹہ طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ 19ویں روز بھی جاری رہا جس میں بی ایس او کے سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ وائس چیئرمین خالد بلوچ انفارمیشن سیکرٹری ناصر بلوچ شوکت پی ایس ایف کے ملک انعام کاکڑ ناصر میا نی بی ایس او پجار کے کریم بلوچ نجم بلوچ عزیز بلوچ ایچ ایس ایف کے منظور حسین ہزارہ سمیت ڈگری کالج آئی یونیورسٹی یونٹ پولی ٹیکینک سمیت دیگر تعلیمی اداروں کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی بھوک ہڑتالی کیمپ پر مختلف مکاتب فکر کے افراد نے اظہار یکجہتی کیا۔
تازہ ترین