گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)روزہ رکھ کر موٹر سائیکل پر شرارتیں کرنے والے نوجوان کو اس کے بڑے بھائی نے سڑک پر ہی پیٹ ڈالا بتایاجاتا ہے کہ فتومنڈ کا رہائشی دلشاد احمد م دوپہر کے وقت موٹر سائیکل کو سڑک کے ایک سے دوسرے کنارے تک تیز رفتار ی سےچلارہا تھا کہ اس دوران اس کا بڑے بھائی محمد احد بھی کار میں ادھر آگیا جس نے دلشاد کو روک کر سڑک کے درمیان میں ہی پیٹ ڈالا اور موٹر سائیکل کے ٹائروں سے ہوا نکال دی جسے چاند گاڑی پر گھر بھجوا دیا گیا۔