• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں مخیرخضرات کی طرف سےسحروافطارکاانتظام

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)شہر کے مختلف علاقوں میں مخیر افراد نے روزہ داروں کیلئے سحری اور افطاری کے اوقات میں بڑے بڑے دسترخوان بچھا دیئے جہاں پر روزہ داروں کے علاوہ بھی بعض غریب محنت کش سحری و افطاری کرتے رہے مخیر افراد کی بڑی تعداد خود بھی ان دسترخوان پر بیٹھ کر غریب روزہ داروں کیساتھ سحری اور افطاری کرتے رہے۔
تازہ ترین