• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، ٹرک ٹکر انے سے دو افراد زخمی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)سا نگلہ ہل رو ڈ پر سچا سودا کے قر یب دو تیز فتار ٹرک ٹکر ا گئے ،دونوں ٹرکوں کے ڈرائیور فہد اور مقصوداحمد زخمی ہو گے۔
تازہ ترین