• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنچ ٹینس: یوہانا کونٹا کو پہلے رائونڈمیں شکست

پیرس( جنگ نیوز) سابق چیمپئن اور تیسرے سیڈ اسٹین واورنکا نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ انہوں نے سلوواکیہ کے کوالیفائر جوزف کووالچ کو شکست دی۔ یوکرین کے الیگزینڈر دوگلوپولوو نے ارجنٹائن کے کارلوس بارلووچ ، اسپین کے فرنانڈو ورڈاسکو نے جرمن کھلاڑی زیوریف، آسٹریلیا کے نک كرگيوس نے جرمنی کے فلپ كولشرائبر،ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو نے ہم وطن گاڈیو پیلا کو زیر کیا۔ ویمنز سنگلز میں برطانیہ کی ساتویں سیڈ یوہانا کونٹا ابتدائی رائونڈ کی مہمان ثابت ہوئیں۔
تازہ ترین