• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
+5
+8
رمضان ،مسلمانوں کے تزکیہ نفس اور صبرو تحمل کا مہینہ ہے ۔ اسے نہایت ادب و احترام سے منایا جاتا ہے ۔رمضان میں مسلمان صبح صا دق سے غروبِ آفتاب تک کوئی چیز نہیں کھاتے ۔ غروب آفتاب کے وقت زورہ افطار کیا جاتا ہے اور اس موقع پر دنیا بھر میں اہتمام کئے جاتے ہیں۔ دبئی میں افطارکے وقت کیا مناظر ہوتے ہیں ، دیکھئے کیمرے کی آنکھ سے ..
تازہ ترین