• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشال قتل کیس پشاور ہائی کورٹ منتقل کیا جائے، والد اقبال خان

Mishal Murder Case Moved To Peshawar High Courtfather Iqbal Khan
مرادن کی عبد الولی خان یونیورسٹی میں قتل کئے گئے طالب علم مشال خان کے والد اقبال خان نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بیٹے کے قتل کا کیس مردان سے پشاور ہائیکورٹ منتقل کیا جائے۔

اقبال خان کا کہناہےکہ مشال کے قاتل بہت بااثر لوگ ہیں،وکلا کی فیس ادا کرنے کی بھی حیثیت نہیں ، صوبائی یا وفاقی حکومت تعاون کرے ۔

مشال کے والد اقبال خان نے قتل کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہارکیا۔

مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشتعل ہجوم نے 13اپریل کوطالب علم مشال کو تشدد اور فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔
تازہ ترین