• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل کراچی حکیم محمد سعید یادگاری یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی شہید حکیم محمد سعید یادگاری یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شبیر میموریل نے بلوچ اسٹار کو پینلٹی ککس 4-3 سے شکست دیدی۔ ٹورنامنٹ کے دیگر مقابلوں میں بلیمی بلوچ نے شان اسورٹس کو 2-0 سے، غنی اسپورٹس نے جلال مراد کو 1-0 سے، پاک جوہر نے حسن اولیاء یوتھ کو 2-0 سے، شمع مسلم نے نورانی یوتھ کو پینلٹی ککس پر، پاک ایکر یوتھ نے بلچستان ریڈرز کو پینلٹی ککس پر۔، ذاکر میموریل نے گارڈن اسٹار کو 5-0 سے، حسن موہانی نے اصلاح بلوچ کو 1-0 سے، کراچی اسپورٹس نے بشیر میموریل 2-0 سے ، بلوچ فائٹر نے لیاری برادرز کو 1-0 سے، کلری اسٹار نے جھولے لعل کو 3-0 سے، رانگی واڑہ یوتھ نے النور اسپورٹس کو 3-0 سے شکست دیکر اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی۔

تازہ ترین