• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: جھگڑے کے دوران فائرنگ،ایک شخص ہلاک

Rawalpindi Killed One During The Conflict

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کشمیریاں میں گلی میں کھڑے ہونے پر لڑائی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 20 سالہ مبشرکےنام سے ہوئی ہے۔

تازہ ترین