• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ (نمائندہ جنگ)اوباش نوجوان نے 10سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا،باغبان پورہ کے علاقہ ابراہیم ٹاون کے رہائشی زاہد نامی نوجوان نے ہمسائیوں کی 10سالہ بچی کو دکان سے چیز لینے جاتے ہوئے اٹھا کر گھر لیجاکر زیادتی کانشانہ بنایا اور بازو توڑ کر فرار ہوگیا، لڑکی کومیڈیکل اور طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ،پو لیس ملزم کو گرفتار نہ کرسکی ،پولیس کا کہنا ہے کے میڈیکل ہونے کے بعد مقدمہ بھی درج ہوگا اور ملزم کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا۔
تازہ ترین