• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیمی فائنل میں ایک بیٹسمین کسی کے قابو میں نہیں آیا۔
اس نے انگلینڈ کے بولرز کی خوب دھنائی کی۔
کرارے چوکے لگائے، اونچے چھکے مارے۔
سنچری مکمل ہونے کے بعد انگلینڈ کے کپتان کو کچھ شک ہوا۔
’’اس کا ہیلمٹ اتروائیں۔‘‘
مورگن نے امپائر سے تقاضا کیا۔
بیٹسمین نے بہت بہانے بنائے
لیکن مورگن نے ہیلمٹ اتروا کے دم لیا۔
اندر سے ورات کوہلی نکل آیا۔
’’یہ کیا بے ایمانی ہے؟‘‘ مورگن چلایا۔
’’مجھ سے ٹورنامنٹ منتظمین نے کہا تھا۔‘‘
کوہلی نے اٹکتے ہوئے کہا،’’وہ کہہ رہے تھے،
انڈیا پاکستان کا فائنل کروانے کا یہی ایک طریقہ ہے۔‘‘

تازہ ترین