• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، ایف آئی اے کے گرفتارکردہ ایک ملزم کا جوڈیشلریمانڈدوسرے کی ضمانت

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) ایف آئی اے کے گرفتارکردہ ملزم کو جوڈیشنل کر دیا گیا ہے۔ یادرہے کہ 2روز قبل سابق وزیر فردوس عاشق کی شکایت پر ایف آئی اے نے سیالکوٹ سےتعلق رکھنے والے دو شہریوں حسیب زاہد کے خلاف سو شل میڈ یا پر نا زبیا الفاظ کا استعمال کرنے کے الزام کی تحقیقا ت شروع کرتے ہوئے حسیب زاہد کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسرے کی ضمانت عدالت نے11جولائی2017منظور کرلی ہے۔
تازہ ترین