• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،چیف ایگزیکٹو آفیسرڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھا رٹی کی جعلی ہسپتا ل کیخلا ف کار روائی کر نے کی ہد ایت

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )چیف ایگزیکٹو آفیسرڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھا رٹی ڈاکٹر جا وید احمد گور ائیہ نے ایک خا تون کی شکا یت پر شر قپو ر روڈ پر مبینہ طو ر پر چلنے والے ایک جعلی ہسپتا ل کے خلا ف ڈی ڈی ایچ او کو فو ری طو ر پر کا روائی کر نے کی ہد ایت جا ری کر دی ہے۔ یہ ہد ایت محلہ احمد پو رہ کے رہائشی محنت کش عبد الرحمن کی اہلیہ  کنیز کو ثر کی تحر یری شکا یت پر جا ری کی ہے ۔  دریں اثنا ای او ہیلتھ نے بی ایچ یو جا تری کہنہ کی ایل ایچ وی کے خلاف ایک شخص خا لد پر ویز کی تحر یری شکا یت پر بھی ڈی ڈی ایچ او کو انکو ئر ی کرنے ہدایات جا ری کر دی ہیں۔ شیخوپورہ،محکمہ پو لیس نے اراضی فراڈ کیس کی
تازہ ترین