کشمور میں سندھ پنجاب سرحد دیرہ موڑ پر گذشتہ روز سے وکلاء برادری، قوم پرست جماعتوں کا دھرنا جاری ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اپنے بیان میں ترجمان القسام بریگیڈ کا کہنا تھا کہ بمباری میں عیدان الیگزینڈر کی حفاظت پر مامور ایک محافظ شہید ہوگیا ہے جبکہ دیگر لاپتہ ہیں۔
کیا بھارتی اداکارہ نین تارا کے فلم انڈسٹری میں قریبی دوست نہیں ہیں؟
ایدھی فاؤنڈیشن نے ایئرایمبولینس سروس کےلیے ایک اور طیارہ خرید لیا۔
پاکستان ویمنز کے بعد بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم نے بھی آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
بھارتی اداکارہ و رقاصہ اُروشی روتیلا حال ہی میں اس وقت تنازع کا شکار ہوگئیں جب انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ ریاست اتراکھنڈ میں بدری ناتھ مندر کے قریب ان کے نام پر ایک مندر قائم ہے۔
بھارتی فلمساز اور ہدایت کار انوراگ کشیپ نے متنازع بیان پر برہمن کمیونٹی سے معافی مانگ لی۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں آدتیہ کو پریتی کو دور سے دیکھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
شہری کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں کہا گیا کہ دکاندار کو بلوچی ایمبرائیڈری کیلئے مختلف اوقات میں کپڑے دیے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
رانا ثناء نے کہا کہ 1991 کے صوبوں کے درمیان ہوئے معاہدے اور بانوے کے ارسا ایکٹ کی موجودگی میں ناانصافی نہیں ہو سکتی، کسی صوبے کا پانی دوسرے صوبے کے حصے میں نہیں جا سکتا۔
کریملن کے مطابق روس 19 اپریل شام 6 بجے سے 21 اپریل رات 12 بجے تک جنگ بندی پر عمل کرے گا، یوکرین کی جانب سے بھی جنگ بندی پر عمل کی امید رکھتے ہیں۔
اسلام آباد میں ٹریل 5 پر کلائمنگ کے دوران نوجوان گہری کھائی میں گرگیا۔