• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ عمران اینڈ کمپنی کے بیانات کا نوٹس لے، آصف کرمانی

Supreme Court Takes Notice Of Imran And Company Statements Asif Kirmani

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ ہم نے جے آئی ٹی کے بارے میں اپنے تحفظات سپریم کورٹ اور عوام کے سامنے رکھ دئیے تھے، سپریم کورٹ عمران خان اینڈ کمپنی کے بیانات کا از خود نوٹس لے۔

ڈاکٹر آصف کرمانی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عمران خان جے آئی ٹی کی رپورٹ سے پہلے کونسی خوشخبری کی بات کر رہے ہیں ؟

انہوں نے کہا کہ عمران خان جے آئی ٹی کے ترجمان مت بنیں، سپریم کورٹ عمران خان اینڈ کمپنی کے بیانات کا از خود نوٹس لے۔

تازہ ترین