• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں خواتین فوجیوں نے کیا ڈانس کا شاندار مظاہرہ

Women Soldiers Dance Spectacular Show In China

یوں تو فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت کرناہے لیکن کچھ فوجی زندہ دل بھی ہوتے ہیں۔

جی ہاں چین کی پیپلز لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والی چند خواتین فوجی اہلکاروں نے ڈانس کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کرکے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے۔

ﷰمختلف مقامات پر ان خواتین اہلکاروں نے ایسا شاندار رقص کیا کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔زندہ دل خواتین فوجیوں کے ڈانس پر مبنی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔

تازہ ترین