• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بر طانیہ:مرچیں کھا نے کا مقابلہ، شرکاء کے آنسو نکل پڑے

Brain Contested By Eating Pepper Participants Of The Tears Come Out

بر طا نیہ میں ہو نے والے ایک منفرد مقابلے میں شر یک افراد کی آ نکھوں سے آ نسو اور کا نو ں سے دھواں نکلنے لگا کیونکہ یہ مقابلہ تھا مرچیں چبانے کا۔

برطانوی ٹاؤن ریڈنگ میں منعقد ہونیوالے چِلی فیسٹیول کے دوران اس دلچسپ مگر مشکل مقابلے میں شرکاء نے مرچیں کھانے کا مظاہر ہ کیااور مر چیں بھی وہ جنہیں ما نا جا تا ہے دنیا میں تیز ترین۔

لا ل، ہر ی اور پیلی مر چیں چبا نے کے مقابلے کی ابتدا ء تو ہلکی مرچ سے ہو ئی لیکن ایک کے بعد ایک تیز مر چ سامنے لائی گئی جنہیں کھاتے ہی شرکاء ایک کے باہر ایک مقابلے سے باہر ہونے لگے۔

مقابلے کے آخر میں سڈ باربر نامی خاتون نے تمام مرچیں کھا کر جیت اپنے نام کرلی۔

تازہ ترین