• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان فیسٹیول فٹ بال ٹورنامنٹ کالونی اسپورٹس کے نام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس رمضان المبارک فیسٹیول فٹ بال ٹورنامنٹ کالونی اسپورٹس نے جیت لیا۔ فائنل میں مسلم اسپورٹس کو ایک گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے مہمان خصوصی ڈی ایف اے ایسٹ کے اجمل خٹک تھے۔میچ کا واحد گول ریحان بابو نے فیصلہ کن گول اسکور کیا۔

تازہ ترین