• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ : شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ پر تقریبات، کیک کاٹے گئے

لاڑکانہ ( صابر شاہ /بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کی شہید رہنما بے نظیر بھٹو کی سالگرہ دھوم دھام سے منانے کیلئے  منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات ایک بجے  سالگرہ کا دو پونڈ َوزنی َ کیک صوبائی وزیر اور سندھ پی پی کی اہم شخصیت نے کاٹا۔ اس تقریب میں پیپلز پارٹی کے رہنما وقار مہدی، راشد ربانی،میئر لاڑکانہ محمد اسلم شیخ ،پیپلز پارٹی کے رہنما آفتاب نیک محمد بھٹو  اور دیگر نے شرکت کی۔  ایک اور تقریب باکرانی کے ایک علاقے میں منعقد ہوئی جس میں بھی صوبے کی ایک انتہائی اہم شخصیت نے پندرہ پونڈ َوزنی  َ کیک کاٹا ۔

تازہ ترین