• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلی سندھ نے سرفراز احمد کو مدعو کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو وزیر اعلی ہائوس مدعو کیا ہے، انہوں نے نیا ناظم آباد کر کٹ ٹور نامنٹ کے میچ کے دوران کپتان کو وزیر اعلیٰ ہائوس آنے کی دعوت دی ، جس پر سرفراز نے کہا کہ عید کے بعد آئیں گے۔

تازہ ترین