• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تیسرا عبدالرزاق آرائیں رمضان نائٹ روک ٹورنامنٹ این جی پنجاب نے جیت لیا ۔منی اسپوررٹس کمپلکس ناظم آباد میں کھیلے جانے والےفائنل میںفاتح ٹیم نےگارڈین فارٹیر کو 0-2 سے شکست دی، پنجاب کی جانب سے ارسلان اور گاڈین نے گول اسکور کئے،محمد اجمل ٹور نامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ان کو مہمان خصوصی عثمان باجوہ نے نقد ایوارڈ کے علاوہ موٹر سائیکل انعام میں دی، انہوں نے فاتح اور رنر اپ ٹیموں کوٹرافی اور نقد انعام دئیے، اس موقع پر پاکستان روک بال فیڈریشن کے چئیر مین سعید احمد،مقبول احمد، مدثر آرائیں اور دیگر بھی موجود تھے۔

تازہ ترین