• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس پشاور میں آج منعقد ہو گا

 کراچی (اسٹاف رپورٹر)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ شوال المکرم 1438؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس ایوانِ اوقاف عیدگاہ چارسدہ روڈ، پشاور میں اتوار کو منعقد ہو گا ۔ چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے 091-2043428 , 0334-3326120 ,  0300-6329700 , 0300-5947909 , 0335-9626669 نمبروں پر رابطہ قائم کریں۔

تازہ ترین