• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور:سنٹرل جیل کی اسیرخواتین میں عیدتحائف تقسیم

بہاول پور (سٹی رپورٹر) محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کی جانب سے سنٹرل جیل بہاول پور کی اسیرخواتین میں عیدتحائف تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر، سینئر سپرنٹنڈنٹ جیل شہرام توقیر خان، سینئر سوشل ویلفیئر آفیسر اشتیاق احمد موجود تھے، سینئر سپرنٹنڈنٹ جیل نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے اس اقدام پر مسرت کا اظہار کیا۔
تازہ ترین