• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ساہی وال /ہیڈ فقیریاں (نامہ نگاران) 2 وارداتوںمیں شہری قیمتی مال و زر سے محروم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ساہی وال میں نامعلوم افراد نے محمد یوسف کی دکان سے 45 ہزار روپے نقدی چوری کر لی۔ ہیڈ فقیریاں کےعلاقہ چک 31 کے مختار احمد کے مویشی چوری ہوگئے۔ متعلقہ تھانوں کی پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔
تازہ ترین