• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزارہ موٹروے پر تیزی سے کام جاری رواں سال کے آخر تک فعال ہوجائیگی

اسلام آباد (اے پی پی)ہزارہ موٹروے پر تیزی سے کام جاری ہے‘ ہزارہ موٹروے رواں سال کے آخر تک فعال ہوجائے گی۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام کے مطابق پہلے 2 پیکیجزاگست میں مکمل ہوجائیں گے جبکہ تین پیکیجز رواں سال دسمبر میں مکمل ہوجائیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ موٹروے کے 59کلومیٹر طویل برہان حویلیاں سیکشن پر 34 ارب روپے لاگت آئے گی۔

تازہ ترین