• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی :بچے کی دلچسپ ڈانس پرفارمنس،ویڈیو وائرل ہوگئی

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر روایتی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے اور اس موقع پر نہ صرف بڑے بلکہ بچے بھی خوب خوشیاں منا رہے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ننھے میاں کو ہی دیکھ لیں جسے عید کی آمد اور اپنے بڑوں سے عیدی لینے کی کچھ اتنی خوشی ہے کہ اس موقع پر ڈانس کا دلچسپ مظاہرہ کر رہا ہے۔ ترکی سے تعلق رکھنے والے بچے نے عید کی خوشی کا اظہار اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس دیکر کچھ یوں کیا کہ بڑے بھی مسکرانے پر مجبور ہوگئے اور ننھے میاں کی اس پرفارمنس کو بیحد سراہا جبکہ یہ ویڈ وسوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں ۔

تازہ ترین