کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جارہ ہونیوالی تازہ ترین رینکنگ میں پاکستانی ٹیم13ویں پوزیشن پر ہے، پہلے نمبر پر ارجنٹائن دوسرے نمبرپرآسٹریلیا،تیسرے نمبرپر ہے۔
عدالت نے کیس کے دیگر دو ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا، ملزمان کے خلاف 16 اگست 2023 کو توہین مذہب کا مقدمہ درج ہوا تھا۔
قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ق
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر قیصر عباس کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد میں زیادہ تر بچے شامل ہیں،حالت غیر ہونے کی وجہ فوڈ پوائزننگ ہوسکتی ہے۔
ویمنزکرکٹ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی کرنے والی پاکستانی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کےلیے دباؤ نہیں ، جو بھی ٹیم ہوگی اچھا کھیلیں گے۔
فلسطینی پرچم اٹھائے ہزاروں طلبہ و طالبات نے مارچ میں شرکت کی، طلبا نے احتجاج کے لیے کئی میٹر لمبا پرچم بھی تیار کیا تھا۔
سربراہ انسداد پولیو پروگرام عدیل تصور کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا۔
ایران میں مسلح افواج کے دن پر فوجی پریڈ منعقد ہوئی، پریڈ میں نئے ڈرونز اور جدید میزائل سسٹم کی رونمائی کی گئی۔
حماس غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے تمام اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے سوات میں آپریشن کے دوران 4 خوارج ہلاک کردیے ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی برآمدات میں 2 اعشاریہ 82 بلین ڈالرزکے اضافے کا خیر مقدم کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔
پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر کا کہنا ہے کہ پانی کا مسئلہ ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے تشویشناک ہوگیا ہے۔
کمشنر کراچی نے شہر میں نان اور چپاتی کی قیمتیں مقرر کردیں.
بھارتی شہر وشاکاپٹنم میں ایک شخص نے غصے میں آ کر اپنی 9 ماہ کی حاملہ بیوی کو قتل کر دیا۔
سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 52 میں ضمنی الیکشن یکم جون کو ہوگا۔