• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاول پور میں مختلف مقامات پرٹریفک قوانین بارے کیمپ کا انعقاد

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول بہاول پور ریجن عمران کشور کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ بہاول پور ریجن نے ضلع بہاول پور میں مختلف مقامات چوک بٹھہ، کوٹلہ موسیٰ خاں، خیر پور ڈاہا پر ٹریفک قوانین کے بارے میں کیمپس کا انعقاد کیا جس میں موبائل ایجوکیشن انچارج محمد جمیل چٹھہ نے عوام کو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہ کیا۔
تازہ ترین