لاہور (مانیٹر نگ سیل) وزیر داخلہ چوہدری نثار اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں پاناما کیس کے حوالے سے معاملات زیر غور آئے۔ جبکہ دیگر کئی اہم امور پر بھی گفتگو کی گئی